ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف مندرجات کا رخ کریں مرکزی مینو مرکزی مینو بغلی پٹی پر جائیں چھپائیں ویکی پیمائی صفحۂ اول جستہ جستہ مطالعہ نیا مضمون تحریر کریں رابطہ کریں تعامل ویکیپیڈیا پر آغاز کریں معاونت دیوان عام حالیہ تبدیلیاں مشاہدات اعلیٰ تعداد ناظرین اپلوڈ تصویر تلاش تلاش ظاہری ہیئت عطیہ دیجیے کھاتہ بنائیں داخل ہوں ذاتی آلات عطیہ دیجیے کھاتہ بنائیں داخل ہوں صفحۂ اول صفحۂ اول تبادلۂ خیال اردو مطالعہ ماخذ تاریخچہ آلات آلات بغلی پٹی پر جائیں چھپائیں اقدامات مطالعہ ماخذ تاریخچہ عمومی مربوط صفحات متعلقہ تبدیلیاں مستقل ربط معلومات صفحہ مضمون کا حوالہ مختصر یوآرایل قدیم تجزیہ کار استعمال کریں طباعت/برآمد تخلیق کتاب ڈاؤن لوڈ بشکلPDF قابل طبع نسخہ دیگر منصوبے Abstract Wikipedia ویکی ذخائر ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن میڈیاویکی میٹاویکی ویکیمیڈیا ملاپ کثیر لسانی ویکی ماخذ ویکی انواع ویکی کتب ویکی ڈیٹا ویکی تفاعلات ویکی مینیا ویکی اقتباس ویکی ماخذ ویکی لغت ویکی ڈیٹا آئٹم ظاہری ہیئت بغلی پٹی پر جائیں چھپائیں آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے آزاد دائرۃ المعارف جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے تعداد مضامین_ 649,813 ویکیپیڈیا کا تعارف ترمیم کیسے کریں؟ اردو میں پڑھنا لکھنا دشوار؟ اصول و ضوابط اور دیگر حکمت عملیاں آف لائن نسخہ موبائل ویب سائٹ منتخب مضمون ",{"template":{"target":{"wt":"صفحہ اول/منتخب مضمون","href":"./سانچہ:صفحہ_اول/منتخب_مضمون"},"params":{},"i":0}}]}' موہن جو دڑو وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی،وادی سندھ کی تہذیب کے ایک اور اہم مرکز ہڑپہ صوبہ پنجاب سے 686 میل دور ہے۔ یہ شہر 2600 قبل مسیح موجود تھا اور 1700 قبل مسیح میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر ختم ہو گیا۔ تاہم ماہرین کے خیال میں دریائے سندھ کے رخ کی تبدیلی، سیلاب، بیرونی حملہ آور یا زلزلہ اہم وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اسے قدیم مصر اور بین النہرین کی تہذیبوں کا ہم عصر سمجھا جاتا ہے۔ 1980ء میں یونیسکو نے اسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔ مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔ دیگر منتخب مضامین خبروں میں خامنہ ای کی آخری رسومات کا منظر ایران کے مہلوک روحانی رہنما علی خامنہ ای لاکھوں ملکی سوگواروں اور بین الاقوامی زعما کی موجودگی کے بیچ سپرد خاک کیے گئے ۔ بھارتی مصنف اور خطیب سلمان حسینی ندوی 72 سال کی عمر میں لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب ہو گئے۔ حالیہ: یوکرین پر روسی حملہ سوڈان تنازع حالیہ وفیات: محمد عمر چھاپرا ملک ندیم کامران کیون میک کینزی مارین آندرے خبر نامزد کریں منتخب فہرست ",{"template":{"target":{"wt":"منتخب فہرست صفحہ اول","href":"./سانچہ:منتخب_فہرست_صفحہ_اول"},"params":{},"i":0}}]}' ایشیائی کھیل 1982ء (IX Asiad) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 12 نومبر سے لے کر 4 دسمبر 1982ء تک بھارت کے شہر دہلی میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا موقع تھا۔ یہ دوسرا موقع تھا کہ ایشیائی کھیل بھارت میں منعقد ہوئے۔ کل 3,411 کھلاڑی 33 ایشیائی قومی اولمپک کمیٹیوں نے 21 کھیلوں کے 147 مقابلوں میں شریک ہوئے۔ اس وقت یہ کسی بھی ایشیائی کھیلوں کے موقع پر شریک ممالک کی سب کی بڑی تعداد تھی، اس سے قبل ایشیائی کھیل 1978ء، بینکاک میں اور ایشیائی کھیل 1974ء، تہران 25، 25 ممالک شریک ہوئے تھے۔ ہینڈ بال، گھڑسواری، کشتی چلانے اور گالف کے مقابلے پہلی بار شامل کیے گئے، جب کہ، فینسنگ اور بولنگ کے کھیلوں کو نکال دیا گیا۔ مکمل فہرست دیکھیں دیگر منتخب فہرستیں کیا آپ جانتے ہیں؟ ملالہ یوسفزئی • …کہ ملالہ یوسفزئی (تصویر میں) خواتین کی تعلیم کی پاکستانی سرگرم کارکن اور کسی بھی شعبے میں سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ فرد ہے؟ • …کہ دنیا بھر میں پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ فروخت ہونے والی چیز قہوہ اور چائے ہے۔؟ • …کہ روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو سے بڑا ہے جبکہ آبادی بنگلہ دیش سے بھی کم ہے؟ • …کہ گرین لینڈ نیشنل پارک دنیا کا سب سے بڑا قومی پارک ہے۔ یہ 972,000 مربع کلومیٹر (375,000 مربع میل) رقبہ پر محیط ہے۔ یہ پارک دنیا کے 166 ملکوں سے بڑا ہے؟ مزید.... کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 649,813 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔ ویڈیو دیکھیں تاریخ آج: جمعرات، 16 جولا‎ئی 2026 عیسوی بمطابق 30 محرم 1448 ہجری (م ع و) آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول) آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ) آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ) → پچھلا دن – اگلا دن ← جولا‎ئی کے منتخب واقعات – مزید ایام۔۔۔ ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں! ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 649,813 مضامین موجود ہیں۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اگر آپ کا کھاتہ پہلے سے ہے تو براہ کرم لاگ ان ہوں کیا آپ نے ابھی تک کھاتہ نہیں بنایا؟_ابھی بنائیں ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور -moz-border-radius: 10px; -webkit-border-radius: 10px; border-radius: 10px;</span"}]]}' ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔ مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں! اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=9464791» زمرہ: صفحۂ اول 22 زبانیں العربية Català Deutsch ދިވެހިބަސް English Español فارسی Français עברית हिन्दी Italiano 日本語 한국어 پنجابی پښتو Português Русский سنڌي Simple English Татарча / tatarça Tiếng Việt 中文 اس صفحہ میں آخری بار مورخہ 7 مارچ 2026ء کو 05:20 بجے ترمیم کی گئی۔ صفحہ کو Parsoid کی مدد سے پیش کیا گیا ہے۔ تمام متن کری ئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت اجازت نامہ کے تحت دستیاب ہے، اضافی شرائط بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ تفصیل کے لیے استعمال کی شرائط ملاحظہ فرمائیں۔ خیال رہے کہ ویکیپیڈیا® ایک غیر منفعت بخش تنظیم ویکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن کا تجارتی مارکہ ہے۔ اخفائے راز کے اصول ویکیپیڈیا کا تعارف عمومی اظہار لاتعلقی حفاظتی اور قانونی روابط ضابطۂ اخلاق ترقی دہندگان شماریات کوکیز کی تفصیلات موبائل سائٹ تلاش تلاش صفحۂ اول 22 زبانیں نیا موضوع